تحریک انصاف ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے (نعیم بخاری)

بھٹو کو ایوب خان لائے اور نواز شریف کو ضیاالحق اور ایک واحد عمران خان ہے جس نے اپنے کارکنان کے ساتھ ملکر 25 سال جدوجہد کی اور 2018 میں دو صوبوں اور وفاق میں حکومت بنائی تحریک انصاف ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے خان اور خان کے کارکنان اس شمع کو بجھنے نہیں دینگے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.