خان صاحب کا مقابلہ نہ ن لیگ سے ہے اور نہ پی پی سے یہ دراصل ہے کس کے ساتھ

خان صاحب کا مقابلہ نہ ن لیگ سے ہے اور نہ پی پی سے ہے
خان صاحب کا مقابلہ اس جہالت سے ہے جو صدیوں سے ہمارے لوگوں کے اندر عود کر آئی ہے خان صاحب کامقابلہ اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار پڑھی لکھی قوم سے ہے جس میں بڑے بڑے نام شامل ہیں
یہ جنگ ہم سب کو لڑنی ہے کیونکہ ذہنی جہالت جاتے جاتے وقت لیتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.