مورخ لکھے گاکہ

مورخ لکھے گا کہ ایک صدی سے یورپ میں نبی آخرالزماںﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہوتے رہے لیکن پوری امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی کڑھتی رہے لیکن کسی لیڈر نے اس کےبارے میں بات تک نہیں کی
پھر ایکیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں ایک عاشق اٹھا اور اس نے سنت نبوی کے عین مطابق اپنامشن شروع کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.