مریم نواز کا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صد رمریم نواز آئندہ دنوں کراچی جائیں گی ،مریم نواز حلقہ این اے 249 میں لیگی امیدوارمفتاح اسماعیل کی الیکشن مہم چلائیں گی ، زرائع کاکہناہے کہ لیگی قیادت نے مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول مرتب کرنا شروع کردیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.