ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق دلچسپ خبر آگئی ،پی ٹی آئی امید وار نے اپناہی ووٹ کاسٹ نہیں کیا

ڈسکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے اہم ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے اپنا ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا۔ جیو نیوز کے مطابق علی اسجد ملہی نے دو بار اپنے آبائی علاقے میں آئے جہاں ان کا ووٹ رجسٹرڈ تھا لیکن انہوں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔علی اسجد ملہی دو بار پولنگ اسٹیشن میں آنے کے باوجود ووٹ کاسٹ کیے بغیر چلے گئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.