اسد قیصر وفد کے ہمراہ افغانستان جانے کیلئے جہاز میں سوار ہوئے تو کچھ دیر بعد واپس اتار دیا گیا لیکن کیوں ؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے پارلیمانی وفد نے دورہ افغانستان ملتوی کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پارلیمانی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں آج کابل جانا تھا اور اس کیلئے جہازمیں سوار بھی ہو چکے تھے لیکن سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کابل ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث پارلیمانی وفد کو جہاز سے واپس اترنا پڑا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.