سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے سی پی پی اے کی 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرامیں سماعت ہوئی،سی پی پی اے نے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی،نیپرااتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نیپرا نے کہاہے کہ سی پی پی اے اپناکیس ثابت کرسکی تو 65 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا،سی پی پی اے کے اعدادوشمارکاجائزہ لیں گے،بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ اضافہ آئندہ ماہ کے بلوں پرلاگوہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.