پنجاب پولیس کے28 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی گئی، کون کونسے افسران شامل ہیں؟ آپ بھی جانیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب پولیس کے 28 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی ہوگئی۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترقی کے بعد ایس ایس پی زاہد نواز مروت کی خدمات خیبر پختونخواہ کے حوالے کردی گئیں ہیں۔ایس ایس پی محمد نوید،ایس ایس پی عمارہ اطہرب،ایس ایس پی محمد فیصل ، فیصل مختار ،ایس ایس پی عبادت نثار،ایس ایس پی راناطاہر رحمان ،ندا عمر چٹھہ ،ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ ،ایس ایس پی حماد رضا قریشی کو پنجاب میں سروس جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایس ایس پی طارق عزیز وزارت داخلہ کے ماتحت فرنٹیئر کانسٹیبلری میں رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.