سعودی عرب کے لڑاکا طیارے پاکستان پہنچ گئے ، لیکن کس لیے ؟

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور دستہ ’ ایسز میٹ 2021 ‘ عسکری مشق کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ، امریکہ اور سعودی عرب کے فضائیہ کے دستے کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گے جبکہ مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.