اپنی ہی شادی میں دولہا کی خوبصورت تلاوت، بہترین روایت قائم کردی، ویڈیو دیکھ کر ایمان تازہ ہوجائے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شادی کے دن کو دلہا نے قرآن پاک کی تلاوت کرکے یادگار بنالیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق ڈاکٹر فیضان اور ڈاکٹر کرن کی شادی لاہور میں ہوئی ہے۔شادی کے دن دولہے ڈاکٹر فیضان نے سورہ رحمان کی تلاوت کرکے اپنی شادی کو یادگار بنایا۔ڈاکٹر فیضان کی تلاوت قرآن کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور انکے اس عمل کو خوب سراہا جارہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ مغربی روایات کی بجائے اپنے مذہبی روایات پر عمل کرکے ایک اچھی روایت سامنے لائی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.