کھانے کے انتظار میں ڈانس، ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

لاس ویگاس(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر رقص کرکے فینز کو حیران کردیا۔

”مجھے جینے دو“ کی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کے انتظار میں رقص کررہی ہیں۔ویڈیومیںدیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مقامی خاتون بھی اداکارہ اور انکی دوست کے ساتھ رقص میں کچھ دیر شریک رہی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.