بلاول بھٹو نے پی پی کارکنوں کو پی ڈی ایم اتحاد کے متعلق اہم ہدایت جاری کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کارکنوں کو پاکستان ڈیموکریٹک(پی ڈی ایم) اتحاد کے متعلق اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کارکنان اورترجمانوں کو پی ڈی ایم اتحادکے بارے میں تلخ تبصرے کرنے سے منع کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے ردعمل سے گریز کریں جس سے اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.